آج کی حدیث

عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: (كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع) رواه مسلم

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم نے فرمایا:

’’آدمی کے گنہگار ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات (بلا تحقیق) بیان کرے۔

اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔

أضف تعليق

كود امني
تحديث