حلقہ(۴)

حدیث:  اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔

(۴)محمد بن حاطب کہتے ہیں کہ : میں نے اپنے ایک ہانڈی کو لیا جس سے میر ا ہاتھ جل  گیا، تو میری ماں مجھے جبّانہ مقام   میں ایک آدمی کے پاس لے گئی، اور اس سے کہا: اے   اللہ کے رسول! اس نے کہا: ‘‘میں حاضر ہوں   اور تمہاری سعادت چاہتاہوں’’۔ پھر میری ماں نے مجھے اس سے قریب کیا اور وہ  تھو کنے لگا، اور  ایسی  گفتگو کرنے لگا جسے میں سمجھ نہیں سکا، بعد میں ، میں نے اس کے بارے میں اپنی ماں سے پوچھا  کہ وہ کیا کہ رہے تھے؟! میری ماں نے فرمایا کہ وہ کہ رہے تھے: ‘‘» اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں’’۔ (1)

سوال کرنے والی:

فاطمہ بنت مجلّل بن عبد اللہ بن ابی قیس تھی، جو بنی عامر بن لؤی   کے قبیلہ سے تھی، قرشیہ عامریہ تھی۔ اور کہا گیا ہے کہ اس کا نام جویریہ تھا، اور ابن بشکوال نے جزم کے ساتھ فرمایا ہے کہ اس کا نام فاطمہ تھا، جس کی کنیت ام جمیل تھی، اور اسی سے اسے شہرت ملی، بہت پہلے اسلام لائی تھی، اور یہ اپنے شوہر حاطب بن حارث کے ساتھ حبشہ کی طرف ھجرت کرنے والیوں میں سی تھی، اور وہیں پر اُن سے محمد وحارث پیدا ہوئے۔

پھر ان کے شوہر کا انتقال ہوگیا، اور اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ دونوں کشتیوں میں سے ایک  پر (سوار ہوکر) مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرگئی،  اور زید ابن ثابت بن ضحّاک سے شادی  کرلی، اور ان سے اولاد ہوئی، اور یہ صحابیہ تھی جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے  روایت کی ہے، اور ان  سے اُن کے بیٹے محمد ابن حاطب نے روایت کی ہے’’۔ (2)

غريب الحديث :

الجَبَّانة : فتحہ پھر تشدید کے ساتھ، اصل میں صحرا کو کہتے ہیں  اور اسے مقابر  بھی کہا جاتا ہے  کیونکہ یہ صحراء میں ہوتا ہے  یہ نام کسی چیز کو اسکے جگہ کے اعتبار سے دیا گیا ہے،  اور جبّان: زمین کا جو حصّہ  بلندی میں برابر ہو، یا بغیر بلندی کے ہو، اور وہ پیداوار کے اعتبار سے عمدہ ہو، اور جبّانۃ یہ ریت وپہاڑ میں نہیں ہوتا، اور ہر صحراء کو  جَبّانہ کہا جاتا ہے’’۔(3)

النَّفْث :نون   ، فاء اور ثاء  ایسے صحیح اصل ہیں جو منہ یا اس کے علاوہ سے کسی چیز کے معمولی سی     گھنٹی کی آواز کی طرح نکلنے کو کہتے ہیں، اور یہ تھوکنے سے کم ہوتا ہے، پھونک کے مشابہ ہوتا ہے، اور کہا گیا کہ یہ  بعینہ تھوک ہی ہے(4) ، حالانکہ صحیح اول ہی ہے۔

البأس:  یہ   اصل میں واحد ہے اور اس کا معنی : شدّت یا اسکے مثل کے ہے۔

قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: کہ  بأس  شدّت مرض کو کہتے ہیں، اور اس کے معانی میں سے: عذاب، جنگ وخوف کی شدت، اور فقر ہے۔ اور بائس : محتاج   یا آزمائش میں   پڑنے والے شخص کو کہتے ہیں، اور وابتأس الرجل کہتے ہیں جب آدمی کو کوئی نا پسندیدہ چیز پہنچے۔

السَّقم: بیماری کو کہتے ہیں، کہا جاتا ہے سُقْمٌ وسَقَم وسَقَامٌ تین لغت ہیں، وھو سقیم، ومِسقام: زیادہ بیمار والا، اور جمع: سقام ہے(6) .

حدیث سے مستنبط ہونے والے فائدے:

۱۔ شفا کے لئے دعا کی مشروعیت کا بیان، اور شرعی دَم کے ذریعہ مصیبت کو دور کرنے   کے علاج کا بیان،  اور اس کے ساتھ  بیماری میں گناہ کے کفارہ اور رحمت کا بیان، کیونکہ دعا ایسی عبادت ہے جس کے ذریعہ اللہ رب العزت کا تقرّب حاصل کیا جاتا ہے، اور دُعا  ثواب اور کفارہ کے حصول کے منافی نہیں ہے، اور  بیماری کا نازل ہونا اس پر صبر کرنا اور اس سے شفاء پانا یہ سب اللہ کے فضل سے ہے۔ اور دو نیکوں کے درمیان  داعی، یا تو مقصود کو حاصل کرنے والا ہوگا،یا  اس کے بدلہ کسی نفع کو حاصل کرے گا یا کسی تکلیف کو دور کرے گا۔(7).

2۔ قرآنی آیات اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول دعاؤں کے ذریعہ دم یا جھاڑ پھونک بیمار کے تطییب خاطر کا سبب ہے، اور اسکے شفا وعافیت کا ذریعہ ہے، اور شفا کے حصول میں اس کے عجیب وغریب آثار ہیں جن کی حقیقت کی رسائی سے عقل انسانی قاصر ہے، اور بیماری سے شفایابی کا حصول اللہ رب العزت کی تقدیر ومشیئت سے ہوتی ہے، اور مخلوق کے بس میں اس کے وقت سے پہلے شفایابی نہیں ہے، اور اگر مریض کو شفا نہ لکھی گئی ہوگی تو جو بھی ڈاکٹر سے تدبیر واحتیاط واقع ہوگی، اور دوا وعلاج کی جائے گی کوئی فائدہ نہ دے گی اور نہ ہی اس سے شفا حاصل ہوگی۔ (8) .

۴۔اللہ سبحانہ کے کمال لطف میں سے ہے کہ اس نے اپنے مخلوق کو بیماریوں میں مبتلا کیا ہے اور ان کی حسّی ومعنوی ادویہ سے مدد فرمائی ہے۔((9).

۴-علّامہ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: اس جھاڑ پھونک میں اللہ کے کمال ربوبیت اور اسکی رحمت کے ذریعہ اللہ کا تقرّب حاصل کرنا ہے اور یہ کہ وحی تنہا شفا دینے والا ہے۔(10)

۵۔ امام ابن عبد البر اور امام نووی رحمۃ اللہ علیہما  نے فرمایا ہے کہ: علمائے کرام نے نفث (پھونک ) کے جواز پر اجماع کیا ہے،اور جمہور صحابہ اور ان کے بعد تابعین نے اسے مستحب گردانا ہے، اور قاضی عیاض نے بعض علماء جیسے ابن عبد البر اور باجی سے نقل کیا ہے کہ: دَم میں پھونک مارنا سنت ہے، اور اسے اپنانا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا میں ہے۔ (11)

اورعائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رقیہ میں پھونک کے سلسلے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: جیسے کہ کشمش کا کھانے والا اس میں پھونک مارتا ہے۔(12) اور یہ اس بات کا متقاضی ہے کہ اس میں معمولی سا تھوک ڈالا جائے۔

۶۔ قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: پھونک اور معمولی تھوک کا فائدہ۔واللہ اعلم۔ اس رطوبت یا ہوا اور رقیہ میں پڑنے والاڈائرکٹ سانس اور بہترین ذکر اور نیک دعا سے تبرّک حاصل کرنا ہے، اور بسا اوقات بطور فال مریض شخص سے اس بیماری کے زائل ودور کرنے کیلئے ہوتا ہے جیسے اس پھونک کو دَم کرنے والے کے منھ سے الگ کرنا ہوتا ہے۔(13)

اور امام ابن القیّم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: پھونک میں عجیب وغریب راز ہوتا ہے؛ کیونکہ رقیہ دل اور منہ سے نکلتا ہے، اسی لئے اس کا تاثیر بہت تیز واقع ہوتا ہے اور رقیہ کے لئے بہت کامل ہوتا ہے، اور دَم کرنے والے کا نقصان کے ازالہ اور تکلیف کو بجھانے کے لئے (نفث)تھوک کا استعمال کرنا اس خبیث نفوس کو ڈنک مارنے ،جلانے اور ہلاک کرنے کے طور پر مدد حاصل کرنا ہے۔(14)

7۔ رقیہ کرتے وقت دائیں ہاتھ سے تکلیف کی جگہ کو چھونا سنّت ہے، اور یہ تکلیف کو دور کرنے اور ناپسندیدہ چیز کو ختم  کرنے کے فال میں سے ہے۔(15).

8۔ نبی صلی اللہ علی وسلم شفائے مطلق کی دعا کرتے تھے نہ کہ   بعینہ اس مرض سے مطلق شفا  پانے کی، کیونکہ کبھی اس مرض سے تو شفا حاصل ہوجاتی ہے  لیکن اس کی جگہ دوسری بیماری آجاتی ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم دَم کو بار بار دہراتے تھے تاکہ گریہ وزاری میں زیادہ بلیغ ہو اور قبولیت میں زیادہ مفیدو کار گر ثابت ہو۔(16).

9۔اس حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لطف وکرم کا اظہار ہے، اور اپنے چھوٹے بچے کی تکلیف سے گھبرائی وخوف زدہ عورت کے ساتھ نرم گوشہ وپہلو کا اختیار کرنا ہے، اور یہ چیز آپ صلی  اللہ علیہ وسلم کا اس عورت کاگرمجوشی سے استقبال کرنے، اور معاملہ کو سنگینی سے لینے، اور تکلیف دور ہوجانے تک مریض کے لئے دعا کرتے رہنے سے واضح ونمایاں ہے۔

۱۰۔شیخ محمد بن عثیمین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: وہ دلیلیں جن سے اللہ تعالیٰ کے نام اور اسکی صفات ثابت ہوتی ہیں کتاب وسنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، اور اللہ کے نام اور اس کی صفات ان دونوں کے بغیر ثابت نہیں ہوتی۔ اهـ (17) .

اس حدیث نے اللہ کے ناموں میں سے عظیم نام کو ثابت کیا ہے، اور وہ( الشافی )ہے، اور اس کی اصل قرآن پاک میں ہے، اور وہ اللہ کا یہ فرمان ہے: وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ) (18).

اور شافی وہ ہے جو اپنے بیمار بندوں کو  بیماری  سے شفا وعافیت عطا کرتا ہے۔(19).

 

 

حواشي:

(1)رواه النسائي – واللفظ له - (6/55 ح10015)  وأحمد (3/418) بلفظ: ‘‘میرے ہاتھ پر ہانڈی سے کچھ گرگیا، تو میری ماں مجھے لے کر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئی اور وہ ایک جگہ تھے، تو انہوں نے شفاء دینے والا ہے۔ اور کہا کہ: وہ تھوتھو کر رہے تھے’’ـ اور احمد نے ہی (3/418) میں اُن (محمد بن حاطب ) کی ماں ام جمیل بن مجلّل سے روایت کیا ہے کہ وہ کہتی ہیں: میں سرزمین حبشہ سے تجھے(محمد بن حاطب )  لے کر آئی، یہاں تک کہ میں مدینہ سے ایک رات یا دورات کے دوری پر تھی میں نے تمہارے لئے ایک پکوان بنایا،  اور ایندہن ختم ہوگیا تو میں اس کے تلاش میں نکلی، اور جب ہانڈی لی  تو وہ تمہارے بازو پر پلٹ گیا، تو میں تمہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئی اور فرمایا: اے اللہ کے رسول میرے ماں باپ آپ پر فدا وقربان ہوں! یہ محمد بن حاطب ہے، تو آپ نے تمہارے منہ میں کچھ تھو کیا، اور تمہارے سرپر ہاتھ پھیرا، اور تمہارے لئے دعا کیا، اور تمہارے ہاتھ پر تھو تھو کرنے لگے اور کہتے جاتے: اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء (دے) کہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔ وہ فرماتی ہیں کہ میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے جب اٹھی تو تمہارا ہاتھ ٹھیک ہوچکا تھا’’۔ اور یہ حدیث صحیح سند سے ثابت ہے، امام ہیثمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: احمد کے رجال صحیح کے رجا ل ہیں دیکھیں(مجمع الزوائد: ۵/۱۱۵)،

 اور اس حدیث کی عائشہ رضی اللہ عنہ سے صحیح شاہد بھی ہے، وہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر کے بعض (بیماروں) پر یہ دعا پڑھ کر دم کرتے اور اپنا داہنا ہاتھ پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے «

اللهم رب الناس أذهب الباس،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ اشفه وأنت الشافي،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ لا شفاء إلا شفاؤك،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ شفاء لا يغادر سقما»

 اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء (دے) کہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔

متفق عليه. رواه البخاري  (491 ح5743)، ومسلم  (1067 ح2191).

(2)الاستيعاب (4/1927)، غوامض الأسماء المبهمة (1/362)، أسد الغابة (6/230)، الإصابة (8/70) .

(3)معجم ما استعجم (1/363)، معجـم البلدان (2/99)، لسان العرب (13/84).

(4)معجم مقاييس اللغة (ص1002)، وينظر: لسان العرب (2/196)، الغريب لابن سلام (1/299)، النهاية في غريب الحديث (5/87)

(5)معجم مقاييس اللغة (ص148)، لسـان العرب (6/20)، مختـار الصحاح (ص16)، مشارق الأنـوار (1/101).

(6)معجم مقاييس اللغة (ص463)، لسان العرب (12/288)، مختار الصحاح (ص128)، النهاية في غريب الحديث (2/380) .

(7) شرح معاني الآثار (4/329)، وشرح ابن بطال (9/433)، فيض القدير (5/87)، تحفة الأحوذي  (10/8).

 قال القاضي عياض – رحمه الله -: وترك الاسترقاء أفضل وأعلى عند بعض العلماء والصالحين لما فيه من اليقين أن العبد ما أصابه لم يكن ليخطئه ولا يعدو شيء وقته وهو من كمال التوكل على الله سبحانه. إكمال المعلم (7/100).

(8)التمهيد (5/264)، الفتح (10/256)، فيض القدير (5/86)، شرح الزرقاني (4/418).

(9)فيض القدير (الصفحة السابقة) .

(10)زاد المعاد (4/ 188).

(11)إكمال المعلم (7/100)، التمهيد (5/279)، المنهاج (14/403)، قال العيني في عمدة القاري (20/24) النفث: إخراج ريح من الفم مع شيء من الريق .

(12) رواه الحميدي في مسنده (1/114 ح233). وهو صحيح .

(13)إكمال المعلم (7/101)، المنهاج (14/403)، فتح الباري (10/242)، عمدة القاري (21/262)، الديباج (5/212) .

(14)نقلته مختصرًا من زاد المعاد (4/181- 182) .

(15)شرح ابن بطال (9/433)، إكمال المعلم (7/101)، عمدة القاري (21/262).

(16)عون المعبود (10/274)، تحفة الأحوذي (10/8) .

(17)مجلة البحوث الإسلامية (12/ 209) بحث بعنوان : قواعد في أدلة الأسماء والصفات للشيخ محمد بن عثيمين –رحمه الله- .

  فتح الباري (10/254)، عون المعبود (10/273)، تحفة الأحوذي (10/8).

(18)سورة الشعراء، الآية: 80 .

(19)كتاب صفات الله عز وجل الواردة في الكتاب والسنة، (ص180).

 

 

 

 

التعليقات  

#220 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Janeen ١٠ شعبان ١٤٤١هـ
Outstanding quest there. What occurred after? Good luck!

Feel free to surf to my site :: learn to play guitar software review
(Clarissa: http://info.hoippo.km.ua/user/AbbyFrith1/)
اقتباس
#219 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“buy generic cialis ٩ شعبان ١٤٤١هـ
what is tadalafil 20mg tablets cialis without prescription: http://buyscialisrx.com tadalafil apotex
cheap cialis online: http://buyscialisrx.com/ tadalafil generico similares tadalafil 5mg shop http://buyscialisrx.com tadalafil kaufen österreich
اقتباس
#218 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Ines ٩ شعبان ١٤٤١هـ
Hi, I ddo think this is an excellent blog. I stumbledupon it ;)
I'm going to come back once again since I book marked it.
Money and freedom is the greatest way tto change, may you
be rich and continue to help other people.

my homepage bbs.tanwanly.com: http://bbs.tanwanly.com/home.php?mod=space&uid=84303&do=profile&from=space
اقتباس
#217 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Rhea ٩ شعبان ١٤٤١هـ
Hello! I just wanted to ask if you ever have
any problems with hackers? My last blog (wordpress) was hacked and I ended up losing several weeks of hard work due to no data backup.
Do you have any solutions to stop hackers?

Also visit my webpage kamagra
gel: http://www.quikindia.com/index.php?page=user&action=pub_profile&id=15266
اقتباس
#216 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Erin ٩ شعبان ١٤٤١هـ
Write more, thats all I have to say. Literally, it seems as thkugh you relied on the videoo
to make your point. You definitely know what youre talking about, why waste ylur intelligence on just posting videos
to your site whe you could be giving us something informative to read?


Feeel free to visit my homepage texas holdem: http://wiki.maho.online/index.php?title=%C3%90%C5%BE%C3%91%CB%86%C3%90%C2%B8%C3%90%C2%B1%C3%90%C2%BA%C3%90%C2%B8_%C3%90%CB%9C%C3%90%C2%B3%C3%91%E2%82%AC%C3%90%C2%BE%C3%90%C2%BA%C3%90%C2%BE%C3%90%C2%B2_%C3%90%C3%A2%E2%82%AC%E2%84%A2_%C3%90%C2%A2%C3%90%C2%B5%C3%91%E2%80%A6%C3%90%C2%B0%C3%91%C3%91%C3%90%C2%BA%C3%90%C2%B8%C3%90%C2%B9_%C3%90%C2%A5%C3%90%C2%BE%C3%90%C2%BB%C3%90%C2%B4%C3%90%C2%B5%C3%90%C2%BC-%C3%90%C2%BF%C3%90%C2%BE%C3%90%C2%BA%C3%90%C2%B5%C3%91%E2%82%AC
اقتباس
#215 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Bret ٨ شعبان ١٤٤١هـ
Your style is reаlly unique compared tߋ ߋther people I haѵe read stuff from.
Thank ʏou for posting when you haѵe thе opportunity, Guess Ι'll just bookmark this site.


Сan You My web site :: situs bandar resmi sbobet mega bandar: http://www.Megabandar.pro/
اقتباس
#214 azithromycin 500mgriseproosyhini ٨ شعبان ١٤٤١هـ
azithromycin package insert
اقتباس
#213 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Korey ٨ شعبان ١٤٤١هـ
Hi! This post could not bee written anyy better! Reading through this post
reminds me of my presvious room mate! He always keplt talking about this.

I will forward this page to him. Pretty sure he will have a god read.

Thank you for sharing!

my site; texas holdem rules: http://www.epic7wiki.com/doku.php?id=profile_giaa69933242683
اقتباس
#212 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Wilma ٧ شعبان ١٤٤١هـ
Hello mates, good article and nice urging commented here, I amm genuinely
enjoying by these.

Feel free to visit myy blog post; webpage: http://www.malappuramclassifieds.com/user/profile/24061
اقتباس
#211 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Deborah ٧ شعبان ١٤٤١هـ
It's the best time to make some pans for the future and it's time to be happy.
I have read this post and if I could I wish
tto suggest you few interesting things or tips. Maybe you can write next
articles referring to this article. I wish to read eeven more things about it!


My web-site; nest bedding mattress full: http://www.wiki.gingerwebsolutions.com/profile_loganschwarz0
اقتباس
#210 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Emerson ٧ شعبان ١٤٤١هـ
We stumbled over here coming from a different website and thought I
should check things out. I like what I see so now i'm following
you. Loook forward too checking out your web page yeet again.

my website: puffy mattress full
size: http://www.chineselgz.com/comment/html/?76863.html
اقتباس
#209 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Mellissa ٦ شعبان ١٤٤١هـ
Hello! Do yyou know if they make aany pplugins to protect
against hackers? I'm kinda paranoid about losing everything I've
worked hard on. Anny recommendations?

My homepage - nest bedding mattress youtube: http://film.Ixlas.az/user/VelmaAqc58462718/
اقتباس
#208 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Elvera ٦ شعبان ١٤٤١هـ
Normally I don't learn post on blogs, however I
wish to say that this write-up very compelled me to check oout
aand do it! Your writng taste has been surprised me.
Thannk you, very great post.

My blog: askquestion.top: https://askquestion.top/983/%D0%BE%D0%BD%D0%BB%D0%B0%D0%B9%D0%BD-%D0%BA%D0%B0%D0%B7%D0%B8%D0%BD%D0%BE-slotor-%D1%83%D0%BA%D1%80%D0%B0%D0%B8%D0%BD%D0%B5-%D0%BA%D0%B0%D0%B7%D0%B8%D0%BD%D0%BE-%D0%B8%D0%B3%D1%80%D0%BE%D0%B2%D1%8B%D0%B5-%D0%B0%D0%B2%D1%82%D0%BE%D0%BC%D0%B0%D1%82%D1%8B-%D0%B1%D0%B5%D1%81%D0%BF%D0%BB%D0%B0%D1%82%D0%BD%D0%BE
اقتباس
#207 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Marianne ٦ شعبان ١٤٤١هـ
Does your blog have a cojtact page? I'm having problems locating it but,
I'd like to send you an e-mail. I've got some creative idas for your
blog you might be interested in hearing. Either way, great site and I look forward
to sreing it grow over time.

Feel free to surf to my site :: Cialis 60 mg en ligne: http://imolocal.com/user/profile/1458775
اقتباس
#206 حدیث: ”اے اللہ! لوگوں کے پالنے والے! تکلیف کو دور کر دے، اسے شفاء دیدے تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دےکہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے۔“Derick ٦ شعبان ١٤٤١هـ
Pretty component to content. I simply stumbled pon your site and in accession capital too say that I acquire
in fadt loved account your weblog posts. Anyway I'll be subscribing on your
feeds and even I success you get right of entry to persistently
rapidly.

my homepage battery dnipropetrovsk: http://www21.tok2.com/home/word/aska/aska.cgi/contact.php/?locale=de%3Enavegar%20para%20este%20web-site%3C/a%3E
اقتباس

أضف تعليق

كود امني
تحديث